Sr. | English Words | Urdu Words |
636 | MUHAMMADI R Name Report Error! | محمدی ۔ تعریف کی گئی ۔ |
637 | MUHAMMAM SHAFIH DIO-BANDI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی محمد شفیع دیو بندیؒ ، مولانا محمد یسٰین دیوبندی کے گھر ۲۱۔ شبعان ۱۳۱۴ ھ { ۱۸۹۷ صدی مسیحی } کو قصبہ دیو بند، ضلع سہارن پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار پاک و ہند کے چو ٹی کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ ۱۳۳۵ ھ میں فارغ التحصیل ہونے کے بعد سلوک و تصوّف کا سفر طے کیا۔ مُفتی اعظمِ پاکستان بنے۔ ۱۰۔ شوال المکّرم ۱۳۹۶ ھ { ۶۔ اکتُو بر ۱۹۷۶ صدی مسیحی } کو وِصال فرمایا۔ |
638 | MUHAMT R Name Report Error! | محمت(ﷺ) بہت تعریف کیا ہوا ۔ |
639 | MUHAREB R Name Report Error! | محارب: جنگ کرنے والا ۔ |
640 | MUHARRAM R Name Report Error! | محرم : پہلا اسلامی مہینہ۔ صبح کرنے والا ۔ |