Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | MUSICAL CHAIRS R Noun Report Error! | کُرسی کھیل ۔ ساز کرسی ۔ کھیل جس میں کھیلنے والوں کی کوئی بھی تعداد حصہ لے سکتی ہے ۔ |
2002 | MUSICAL CHIME R Noun Report Error! | ہم آہنگ گھنٹوں کا ساز ۔ |
2003 | MUSICAL CLOCK R Noun Report Error! | وہ گھڑی جو معین وقفوں پر سریلے انداز میں بجتی ہے ۔ |
2004 | MUSICAL COMEDY R Noun Report Error! | موسیقی آمیز طربیہ ۔ نغمانی طربیہ ۔ مزاحیہ یا طربیہ ڈرامہ یا فلم جس میں جابجا موسیقی ۔ گانے اور رقص شامل ہوں ۔ |
2005 | MUSICAL ENTERTAINMENT R Noun Report Error! | موسیقی جو تفریح مہیا کرے ۔ |