Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | MUSK RAT R Noun Report Error! | چھچھوندر کی کھال ۔ |
2072 | MUSK RAT R Adjective Report Error! | مسک ریٹ ۔ کرموش ۔ امریکی چھچھوندر ۔ بڑی جسامت کا کترنے والا ممالیہ جانور ۔ خود ۳۰ سینٹی میٹر لمبا اور مزید ۳۰ سینٹی میٹر لمبی دم رکھتا ہے ۔ اپنی فر کی وجہ سے قیمتی سمجھا جاتا ہے ۔ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
2073 | MUSK ROOT R Noun Report Error! | سنبل الطیب ۔ بالچھڑ ۔ |
2074 | MUSK ROSE R Noun Report Error! | مُشکِ گُلاب ۔ بحیرہ روم کے علاقے کی بیل کی مانند جھاڑی ۔ جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ اور خوشبو کستوری کی سی ہوتی ہے ۔ |
2075 | MUSK ROSE R Adjective Report Error! | مسک روز ۔ مشک گلاب ۔ سفید رنگ کے گلاب جن سے مشک کی خوشبو آتی ہے ۔ دو فلقی گلاہئیے ۔ |