Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | MULTIBELLULAR R Adjective Report Error! | بہت سے خلیوں سے مل کر بنی ہوئی ساخت ۔ |
922 | MULTIBOOT R Noun Report Error! | ملٹی بوٹ ۔ آپریٹنگ سسٹمز مثلا ونڈوز این ٹی او ایس یونیکس اور کچھ پاور میکس کی ایسی سٹارٹ اپ صلاحیت جو یوزر کو انسٹال کیے گئے دو یا زائد آپریٹنگ سسٹمز کے انتخاب کی اجازت دے تا کہ وہ موجود سیشن کے لیے ان دو مثلا ونڈوز این ٹی یا یونیکس میں سے کون سا سسٹم استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔ |
923 | MULTIBUS R Noun Report Error! | ملٹی بس ۔ ایک کمپیوٹر ایکسپنشن بس جسے انٹل کارپوریشن نے ڈیزائن کیا ۔ یہ ڈیزائنرز ہائی پرفارمنس ورک سٹیشنوں میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں ۔ |
924 | MULTICAMERATE R Adjective Report Error! | ملٹی کیمی ریٹ ۔ متعدد خانوں والا ۔ بہت سے خلیوں والا ۔ |
925 | MULTICAPITATE R Adjective Report Error! | ملٹی کیپی ٹیٹ ۔ بہت سے سروں والا ۔ کثیر سرہ ۔ کثیر ساقہ ۔ |