Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | MULTIPLICAND R Noun Report Error! | مضروب ۔ جس کو ضرب دی جا سکے ۔ |
1132 | MULTIPLICATE R Adjective Report Error! | متعدد ۔ کثیر ۔ تہ در تہ ۔ گونا گوں ۔ |
1133 | MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ضرب ۔ ضرب دینے کا کام یا عمل ۔ ضرب دیے جانے کی حالت ۔ حالتِ افزایش ۔ |
1134 | multiplication R Phrase Report Error! | ضرب وہ عمل جس کے دریعے کسی دئیے ہوئے عد یا مقدار کو اسی عدد یا مقدار میں کئی متبہ جمع کیا جاسکے ۔ |
1135 | MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ضرب دینے کا عمل ، ازدیاد ، بڑھوتری ۔ |