Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | MUTUALISM R Noun Report Error! | باہیمت ۔ دو مختلف نوع کی ذی روح اشیاء کا رابطہ جس میں باہمی تعاون یا استفادہ ملحفوظ خاطر ہوتا ہے ۔ |
2602 | mutualism R Phrase Report Error! | میو چالیزم ۔ |
2603 | MUTUALISM R Adjective Report Error! | میوچل ازم ۔ نظریہ تعاون ۔ ہم زیستی ۔ دو مختلف انواع سے تعلق رکھنے والے اجسام کا باہمی تعاون جو دونوں کے لیے سود مند ہوتا ہے ۔ مثلا کووں کا بھینس کے جسم پر سے طفیلئیے کیڑے مکوڑے کھانا ۔ |
2604 | MUTUALISM R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ سماجی فلاح و بہبود کے لیے ایک دوسرے کا سہارا ضروری ہے ۔ انحصار باہمی ۔ ہم نفسی ۔ باہمی فلاح کے لیے مل جل کر رہنا ۔ |
2605 | MUTUALIST R Noun Report Error! | نظریہٴاحتجاج باہمی کا حامی ۔ |