Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | multiple star R Phrase Report Error! | نجوم متعددہ ، نجوم مضاعف : ستاروں کا نظام جو تین یا زیادہ اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے ۔ وہ قوت کشش کی وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ملحق ہوتے ہیں ۔ |
1112 | MULTIPLE TARIFF R Noun Report Error! | محصول درآمدو برآمد کی مختلف شرح ۔ |
1113 | MULTIPLE TAXATION R Noun Report Error! | دوہری محصول کاری ۔ |
1114 | MULTIPLE TELEGRAPHY R Noun Report Error! | تلغرافی کا ایک نظام جس میں ایک ہی تار کے ذریعے ؛بیک وقت؛ کئی پیغام بھیجے جا سکتے ہیں ۔ |
1115 | MULTIPLE VISION R Noun Report Error! | ایک کے کثیر دکھائی دینا ، ایک کے مقعد دکھائی دینا |