Sr. | English Words | Urdu Words |
2096 | MUSKETRY R Noun Report Error! | بندوقیں بحیثیت مجموعی ۔ بندوقچی بحیثیت مجموعی ۔ دستی بندوقیں ۔ تفنگ ۔ |
2097 | MUSKINESS R Noun Report Error! | مشکینی ۔ |
2098 | MUSKMELON R Noun Report Error! | سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔ |
2099 | MUSKOGEAN,MUSKHOGEAN R Noun Report Error! | مسکوگی ۔ جنوب مشرقی امریکا کے شمالی امریکن لوگوں کا گروہ ۔ جس میں کوکٹا ۔ سیمینول ۔ یازو ۔ اور دوسرے قبائل شامل ہیں ۔ |
2100 | MUSKRAT,MUSQUASH R Noun Report Error! | آبی چھچھوندر ۔ مشک موش ۔ شمالی امریکا کا بڑا ۔ آبی ۔ پوستین دار کُترنے والا جانور ۔ جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔ اس سے مُشک کی سی بُو آتی ہے ۔ |