Sr. | English Words | Urdu Words |
2476 | MUTILATION R Noun Report Error! | قطع اعضا ۔ مثلہ ۔ جسمانی اعضا کاٹنے کا عمل ۔ |
2477 | MUTILATION R Noun Report Error! | قطع و برید ۔ کاٹ چھانٹ ۔ قطع اعضا ۔ |
2478 | MUTILATOR R Noun Report Error! | کاٹ چھانٹ کرنے والا ۔ |
2479 | MUTILIDAE R Adjective Report Error! | میوٹی لیڈا ۔ مخملی چیونٹیوں کا ایک خاندان ۔ گھنے روئیں اور شوخ رنگدار دھبے یا حلقے رکھتی ہیں ۔ نر چیونٹی کے عام طور پر ہوتے ہیں جبکہ مادہ بے پر ہوتی ہے ۔ |
2480 | MUTIM R Name Report Error! | متیم: حکم ماننے والا ۔ فرمانبردار۔ تابع ۔
|