Sr. | English Words | Urdu Words |
2401 | MUTATION R Adjective Report Error! | میوٹیشن ۔ تبدل ۔ جستی تغیر ۔ اجداد کی طرف سے اچانک قابل وراثت انحراف ۔ |
2402 | MUTATION R
Report Error! | تبدل ۔ توارثی مادہ میں معمولی تبدیلی ۔ کسی جسیمے کے کروموں سوموں میں ڈی ۔ این اے کی کیمیائی ترکیب میں تبدیلی ۔ |
2403 | MUTATION R Latin Report Error! | تَبَدَّل ۔ توراثی مادَّہ میں مَعمُولی تَبدیلی ۔ ڈی این اے کی کیمیائی تَرکیب میں تَبدیلی |
2404 | MUTATION FEES R
Report Error! | فیس انتقال ۔ فیس داخل خارج ۔ |
2405 | MUTATION STOP R Noun Report Error! | آرگن باجے کا ایک پردہ۔ |