Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | MULLEIN MOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ بوصیر کی پتیاں کھاتا ہے ۔ |
822 | MULLEIN PINK,DUSTY MILLER,ROSE CAMPION R Noun Report Error! | گلابی خاندان کی بوٹی ۔ جس کے گہرے گلابی یا سفید پھول اور گھنے اُون جیسے بال پتوں کو ڈھانپے رہتے ہیں ۔ |
823 | MULLEIN SHARK R Noun Report Error! | ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ بوصیر کی پتیاں کھاتا ہے۔ |
824 | MULLEIN TEA R Noun Report Error! | بوصیر کی چائے ۔ سفید بھنگ کا خیساندہ ۔ |
825 | MULLEIN,MULLEN R Noun Report Error! | سفید بھنگ ۔ علف خنازیر کے خاندان کی ایک مضبوط بوٹی ۔ جس کے روئیں دار کھردرے پتے اور پھولوں کی بالیاں ہوتی ہیں ۔ اس قسم کا کوئی پودا ۔ |