Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | MUD PIE R Noun Report Error! | بچوں کی مٹی سے بنائی ہوئی نقلی ٹکیا ۔ |
362 | MUD PUPPY R Noun Report Error! | رات کو نکلنے والی ایک بڑی چھپکلی ۔ |
363 | MUD PUPPY R Adjective Report Error! | مڈ پپی ۔ سالامندر ۔ چھپکلی جیسا شمالی امریکہ کا نیم آبی جانور ۔ نشوونما نہیں پاتا ۔ عمر بھر اس کے گلپھڑے موجود رہتے ہیں ۔ مستقل طور پر گھاس پات والے جوہڑوں اور ندیوں میں رہتا ہے ۔ |
364 | MUD QUAKE R Noun Report Error! | (مزاحاً) ولندیز کا زلزلہ ۔ |
365 | MUD SCOW R Noun Report Error! | چپٹی کشتی جس سے کیچڑ ڈھوتے ہیں ۔ |