Sr. | English Words | Urdu Words |
496 | NIGHT VISION R Noun Report Error! | کم روشنی یا رات کے وقت درست دکھائی دینا |
497 | NIGHT WALKER R Noun Report Error! | شب رو ۔ وہ شخص جو برے مقصد سے رات میں آوارہ گردی کرتا ہے ۔ |
498 | NIGHT WALKING R Noun Report Error! | رات میں ٹہلنا ۔(خصوصاً مجرمانہ مقصد کے ساتھ) |
499 | NIGHT WALKING R Adjective Report Error! | رات میں گھومنے پھرنے والا ۔ رات میں نکلنے والا ۔ |
500 | NIGHT WALKING R Verb Report Error! | سوتے سوتے اٹھ کر چل دینا ۔ |