Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | NICKEL(11) CARBONATE OR NICKEL CARBONATE(NICO3,6HO) R
Report Error! | نکل کاربو ہائیڈرنیٹ ۔ سبز رنگ کا قلمی مرکب ۔ سوڈیم بائی کاربو نیٹ کے محلول کو نکل سالٹ محلول میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ نکل کا بنیادی کاربونیٹ حاصل کرنے کے لئے واشنگ سوڈا کو نکل سالٹ کے محلول میں ملاتے ہیں ۔ نارملکاربو نیٹ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن تیزابوں میں حل ہوجاتا ہے ۔ |
152 | NICKEL(11) CHLORIDE OR NICKEL CHLORIDE (NICL2.6H2O) R
Report Error! | نکل کلورائیڈ ۔ سبز رنگ کا قلمی ھیکسا ہائیڈریٹ جو دھات کو ایکوریگیا(تیزاب سلطانی) میں تحلیل کرنے پر ہلکے ہائیڈروکلورک ایسڈ کے نکلیوس آکسائیڈ پر عمل سے حاصل ہوتا ہے نکلیوس آکسائیڈ کی بجائے کاربونیٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ اس کا آب قلماﺅ آکسیجن کی عدم موجودگی میں گرم کرنے پر ضائع ہو جاتا ہے ۔امونیم کلورائیڈ کے ساتھ یہ دوہرا نمک بناتا ہے ۔ |
153 | NICKEL(11) NITRATE OR NICKEL NITRATE (NI(NO3)2.6H2O). R
Report Error! | نکل ہائیٹریٹ ۔ میٹل آکسائیڈ یا کابونیٹ کو ہلکے نائٹرک ایسڈ اور قلمی پراڈکٹ میں تحلیل کرنے پر بنتا ہے ۔ یہ خوب حل پذیر ہائیڈریٹ بناتا ہے ۔ |
154 | NICKEL-AND-DIME R Adjective Report Error! | غیر اہم ۔ جس پر زیادہ رقم صرف نہ ہو ۔ |
155 | NICKEL-PLATED R Adjective Report Error! | نکل چڑھا ۔ نکل سے چمکایا ہوا ۔ نکل کا مسی جوش ۔ |