Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | NITRATE,NO-3. R
Report Error! | نائٹریٹ ۔ ایک یک گرفتہ این آیون ۔ |
942 | NITRATED R Adjective Report Error! | (کیمیا) کیمیائی طریقہ سے نائٹرک ایسڈ ملا ہوا ۔ نائٹر سے بھرا ہوا ۔ |
943 | NITRATINE R Noun Report Error! | (معدنیات) خام سوڈیم نائٹریٹ ۔ (کیمیا) چلی کا شورہ ۔ |
944 | NITRATING ACID R
Report Error! | نائیٹریٹنگ ایسڈ ۔ نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ کا مکسچر اسے نائٹریشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
945 | NITRATING AGENT (ACID) R
Report Error! | نائیٹریٹنگ ایجنٹ (ایسڈ) مرتکز نائٹرک ایسڈ یا مرتکز ہائیڈرو سلفیورک ایسڈ کا مکسچر جو نائٹریشن کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی ۲ ، ۴ ، اور ۶ ، ٹرائی نائٹرو ٹولین (TNT) کی تشکیل جو ایک دھماکہ خیز مادہ ہے ۔ |