Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | NITROGLAUBERITE R Noun Report Error! | سوڈیم نائٹریٹ اور سوڈیم سلفیٹ کا مرکب ۔ |
1047 | NITROGLUCOSE R Noun Report Error! | نائٹرو سلفر کے عمل سے بنا ہوا ایک مرکب ۔ |
1048 | NITROGLYCERINE R Noun Report Error! | (کیمیا) نائٹرو گلیسیرین ۔ (۲) شدت کے ساتھ بھڑک اُٹھنے والا مادہ جو نائٹرک ایسڈ اور سلفیورک ایسڈ کے مرکب میں گلیسیرین ملا کر بنتا ہے ۔ |
1049 | NITROGLYCERINE R Noun Report Error! | ایک آتشگیر زرد سیّال جو گندھک اور شورے کے تیزابوں پر گلیسرول کے تعامل سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
1050 | nitroglycerine R Phrase Report Error! | نائئٹرو گلیسرین : نائٹریٹنگ آمیزہ اور گلیسرین کے مابین کیمیائی تعامل سے بننے والی گہرے پیلے رنگ والا تیل نما مرکب ۔ یہ ایک دھاکہ خیزمرکب ہے ۔ |