Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | NITROBENZENE R Noun Report Error! | ایک زرد چِکنا سیّال جو بنزین کو شورانے سے حاصل کرتا ہے اور انیلین بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
1007 | NITROBENZENE R
Report Error! | نائٹرو بینزین ۔ ایک زرد رنگ کا تیل ۔ نقطہ ابال ۲۱۱ سینٹی گریڈ ۔ بینزل ڈی ہائیڈ جیسی بو رکھتا ہے ۔ اس کے بخارات زہریلے ہوتے ہیں بینزین کی نائٹریشن سے حاصل کیا جاتا ہے اسے محلل کی تکسید عامل کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ ریزو ڈائیز اینی لائن اور فرش کی پالش بنانے کے لیے کام میں لاتے ہیں ۔ |
1008 | NITROBENZIDE R Noun Report Error! | (کیمیا) شوروی بنزائڈ ۔ |
1009 | NITROBENZOL R Noun Report Error! | ایک زہریلا زردی مائل رقیق مادہ ۔ |
1010 | NITROCALCITE R Noun Report Error! | ایک دیسی کیلشیم نائٹریٹ جو پرانی دیواروں اور چونے کی کانوں میں ہوتا ہے ۔ |