Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | NICHOLSON,S HYDROMETER R Noun Report Error! | ایک ہائیڈرو میٹر جس سے ٹھوس اشیاء کی کثافت نوعی پانی اور ہوا ۔ میں وزن لے کر دریافت کی جاتی ہے ۔ |
102 | NICHROME R Noun Report Error! | نکل اور کرومیم کا بھرت جو بجلی کے میٹر ۔ چولھوں اور استری وغیرہ کے تار کے کام آتا ہے ۔ |
103 | nichrome R Phrase Report Error! | نائیکروم : نکل اور کرومیم کے بھرت کا تجارتی نام ۔ |
104 | NICHROME R
Report Error! | نکروم ۔ نکل کی ایک بھرت جس میں ۶۰ فیصد نکل ۲۵ فیصد لوہا اور ۱۵فیصد کرومیم ہوتا ہے ۔ |
105 | NICI R Noun Report Error! | اذیت ، چوٹ ، زخم |