Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | NICOL PRISM R
Report Error! | منشور نکلول ۔ کیلسائیٹ کرسٹل سے کاٹا گیا منشور اسے روشنی کی تقطلیب کے لئے استعمال کرتے ہیں یعنی پلین پولا رائزڈ روشنی جو پلین لائٹ سے حاصل کی جاتی ہے ۔ |
192 | NICOL/-NICOL,S PRISM R Noun Report Error! | ایک مخروطی مستوی یا منشور اس طرح بنا ہوا کہ اس سے صرف دوگنی منعطف روشنی کی غیر معمولی شعاع باہر آتی تھی اور جس کا موجد (ولیم نکول) تھا |
193 | NICOLAITAN R Noun Report Error! | ابتدائی عیسائی پارٹی یا فرقہ کا رکن جس کو آئین اخلاقیات سے بری سمجھا جاتا تھا ۔ |
194 | NICOLAITAN R Adjective Report Error! | قدیم عیسائی پارٹی یا فرقہ کا یا اُس سے متعلق ۔ |
195 | NICOLIC R Adjective Report Error! | نکلی ۔ نکل آمیختہ یا نکل کا بنا ہوا۔ |