Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | NITRILE RUBBER R Noun Report Error! | مصنوعی ربر کی قسم جس کا استعمال عموماً تیل اور گیسیلین وغیرہ لے جانے میں ہوتا ہے ۔ |
982 | NITRILE RUBBER R
Report Error! | نائٹرائل ربڑ ۔ ایک پولیمر جو بیوٹا ڈائن اور ایکرو نائٹرائل کی پولیمر ائزیشن سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ ربڑ سلینگ رنگز ، گیس اور ہوز پائپ وغیرہ بنانت کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
983 | NITRILE RUBBER R
Report Error! | نائٹرائل ربڑ ۔ ایک پولیمر جو بیوٹا ڈائن اور ایکرو نائٹرائل کی پولیمر ائزیشن سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ ربڑ سلینگ رنگز ، گیس اور ہوز پائپ وغیرہ بنانت کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
984 | NITRITE R Noun Report Error! | نائٹرک ایسڈ یا الکحل کا مرکب ۔ |
985 | NITRITE R Noun Report Error! | شورے کے ترشے کا کوئی نمک یا ایسٹر ۔ |