Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | NIELLIST R Noun Report Error! | سیاہ قلم کار؛ سیاہ نقاشی کا کام کرنے والا |
307 | NIELLO R Verb Report Error! | سیاہ نقاشی کا کام کرنا ۔ چاندی اور دوسری دھاتوں پر بھرت کا کام کرنا ۔ جڑائی کرنا ۔ |
308 | NIELLO R Noun Report Error! | گندھک ۔ چاندی ۔ سیسے یا تانبے کا مُرکَّب جِس سے چاندی یا کِسی اور دھات پر کھودے ہوۓ نقوش کی بھرائی کی جاتی ہے ۔ |
309 | NIELLOED R Adjective Report Error! | جس پر سیاہ نقاشی کا کام بنا ہو ۔ |
310 | NIEMANN-PICK DISEASE R Noun Report Error! | خَیال یہ ہے کہ یہ مَرض خامرَہ کی غَیر موجُودگی میں ہوتا ہے ۔ ذہنی پَسماندگی کے ساتھ جِگَر ، لَمف فُوڈ اور تِلی بَڑھ جاتے ہَیں |