Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | nicotinamide adenine dinucleotide R Phrase Report Error! | نائی کوٹینا مائیڈ ایڈی نائن ڈائی نیو کلیوٹائیڈ ۔ |
212 | NICOTINAMIDE ADENINE DINUCLEOTIDE (NAD) R
Report Error! | نکویٹنا مائیڈ ایڈینائن ڈائی نیوکلیوٹائیڈ (این اے ڈی) ۔ ایک اہم اینزائم جو ہائیڈروجن ٹرانسفرایجنٹ کی حیثیت سے کام کرتا ہے ۔ اس کو پہلے DPN کہا جاتا تھا ۔ اسے NADH میں تخفیف اور نکویٹنا مائیڈ یا نکویٹنک ایسڈ سے حیاتیاتی تالیف کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
213 | nicotinamide adenine dinucleotide phosphate R Phrase Report Error! | نائی کوٹینا مائیڈایڈی نائن ڈائی نیو کلیوٹائیڈ فاسفیٹ ۔ |
214 | NICOTINAMIDE ADENINE DINUCLEOTIDE PHOSPHATE (NADP) R
Report Error! | نکویٹنا مائیڈ ایڈ ینائن ڈائی نیوکلیوٹائیڈ فاسفیٹ پائیریڈین نیو کلیوٹائیڈ گروپ کا ایک اینزائم اس کو ماضی میں TPN ( ٹرائی فاسفوپائیریڈین نکلیوٹائیڈ ) کہا جاتا ہے ۔ |
215 | NICOTINE R Noun Report Error! | نِکوٹین۔ تمباکو کا زہر |