Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | NITROGEN MUSTARDS R
Report Error! | نائٹروجن رائی ۔ کچھ پولی (بیٹا کلوروایتھائل ) امائنزجن کا جنرل فارمولا (CH2CH2CI)2 ہوتا ہے اس میں R ایک الکائل ، الکلائلڈ مائن یا الکائل کلورائیڈ گروپ ہوتا ہے خواص میں رائی گیس سے مشابہہ ہے ۔ ھاجکنز کے مرض میں علاج کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
1037 | nitrogen oxide (nitrogen monoxide, nitric oxide ) R Phrase Report Error! | نائٹروجن آکسائیڈ : نائٹروجن اور آکسیجن کے سپارک کے ذریعے سے بننے والی گیس ۔ اس کا فارمولا این او ہے ۔ |
1038 | NITROGENASE R
Report Error! | نائٹروجنیز ۔ دھاتوں کا ایک مخلوط جس میں پروٹینیں نائٹروجن کی تثبیت کرنے والے بکٹیریا اور نیلگوں سبزا لجی میں ہوتی ہیں ۔ |
1039 | NITROGENATE R Verb Report Error! | نائٹروجن ملانا ۔ |
1040 | NITROGENIZE R Verb Report Error! | نائٹروجن یا اُس کے مرکبات کے ساتھ ملانا ۔ |