Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | NITROGEN CYCLE R Noun Report Error! | مُختلف عملوں کا سلسلہ جِن کے ذریعے نائٹروجن فِضا میں سے اخذ کی جاتی ہے اور پھر حیاتیاتی نِظام کے ذریعے فِضا میں لوٹائی جاتی ہے ۔ |
1022 | NITROGEN CYCLE R
Report Error! | نائٹروجن کا چکر ۔ نائٹروجن حیواناتی اور نباتاتی مادے کا ضروری جزو اور ان کی نشونما کے لیے ناگزیر ہے ۔ نائٹروجن کا حتمی ذریعہ کرہ فضائی میں پائی جانے والی نائٹروجن ہے لیکن حیوان اور نباتات دونوں ہی براہ راست آزاد نائٹروجن کو جذب کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے فضا سے نائٹروجن حیوانات اور نباتات کو کارآمد پراڈکٹس میں تبدیل ہوکر ملتی ہے ۔ یہ پراڈکٹس امونیا ، ناٹرکایسڈ ،اور کیلشیم سایا نا مائیڈ وغیرہ نائٹروجن کا بالواسطہ ذریعہ ہیں لیکن فضا میں نائٹروجن کی شرح تبدیل نہیں ہوتی ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مخلوط نائٹروجن مسلسل واپس فضا میں پہنچتی رہتی ہے ۔ پھلی دار پودوں میں فضائی نائٹروجن مخصوص جراثم کی بدولت نائٹریٹس میں تبدیل ہو جاتی ہے شورہ توڑ جراثیم ان مرکبات سے دوبارہ نائٹروجن کو آزاد کر دیتے ہیں ۔ |
1023 | NITROGEN DIOXIDE R Noun Report Error! | ایک سُرخی مائل بھوری ۔ زہریلی گیس ۔ |
1024 | nitrogen dioxide R Phrase Report Error! | نائٹروجن آکسائیڈ : ایک مرکب جو شورے کے تیزاب کی تخفیف سے اور بعض نائٹریٹس پر حرارت کے عمل سے بنتا ہے ۔ شوریت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1025 | NITROGEN EQUILIBRIUM R Noun Report Error! | نائٹروجن کا توازن جب نائٹروجن کے استعمال و اخراج مساوی ہوتے ہیں ۔ |