Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | NINGER R Noun Report Error! | تِل ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔ |
767 | ninhydrin R Phrase Report Error! | نن ہائیڈرن : پیپ ٹائیڈز کا کرومیٹو گرام بنانے کے لیے بظور سپرے استعمال کیا جانے والا ریجنٹ ۔ |
768 | NINHYDRIN R
Report Error! | نن ہائیڈرین ۔ ایک بے رنگ نامیاتی مرکب جو امونیا کے ساتھ ایک نیلا رنگ بناتا ہے ۔ اسے پروٹینیں پیپٹائیڈز اور امائنو ایسڈز کا سراغ لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ نن ہائیڈرین کے ساتھ گرم کرنے پر نیلا رنگ بنتا ہے ہلکے خاکستری کرسٹلز ۱۲۰۔۱۳۰ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر پانی کھو بیٹھتے ہیں ۔ پیرو کرومیٹو گرافی میں سپرے ریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
769 | NINJA R Noun Report Error! | ننجا؛ کراٹے کا جاپانی سپاہی جو غائب ہونے اور جاسُوسی کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ |
770 | NINJUTSU R Noun Report Error! | جاپانی عسکری فنون میں سے ایک جِس میں خُفیہ حرکت اور کیمو فلاج سے کام لیا جاتا ہے ۔ |