Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | NIGHT CROW R Noun Report Error! | ایک چڑیا جو رات کو بولتی اور ٹرّاتی ہے ۔ اور اس کے بارے میں مشہور ہے کہ منحوس ہوتی ہے۔ |
432 | NIGHT CRY R Noun Report Error! | شَب چیخ ۔ نیند کے دوران شور ۔ کُولہے کی تَکلیف میں اہَم |
433 | NIGHT DIAL R Noun Report Error! | چاند کے سائے سے وقت بتانے والا ڈائل ۔ گھڑی جس کا ڈائل رات کو روشن ہو جاتا ہے ۔ |
434 | NIGHT DRESS R Noun Report Error! | شب خوابی کا لباس ۔ |
435 | NIGHT EYED R Adjective Report Error! | رات کی تاریکی میں دیکھنے والا ۔ |