Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | NITRO EXPLOSIVE R Noun Report Error! | آتش گیر جو شورے کے تیزاب کے فعل سے بنے ۔ |
997 | NITRO GLYCERINE R
Report Error! | نائٹرو گلیسیرین ۔ ایک بے رنگ ز ہریلا چکنا سیال اسے مرتکز نائٹرک اور سلفیورک ایسڈ مکسچر (ٹھنڈے ) میں سے گلائی سیرول کی باریک رو گزارنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
998 | nitro group R Phrase Report Error! | نائٹرو گروپ ۔ |
999 | NITRO POWDER R Noun Report Error! | شورے کے تیزاب سے تیار ہونے والی بارود ۔ |
1000 | NITRO SUBSTITUTE R Noun Report Error! | ایک مرکب جس میں نائٹروجن پر آکسائڈ ہائیڈروجن کے کام آتا ہے۔ |