Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | NITROGEN FIXATION R
Report Error! | تثبیت نائٹروجن ۔ فضائی نائٹروجن کا استعمال جس سے تجارتی اہمیت کے مرکبات بنائے جاتے ہیں مثلاً نائٹرک آکسائیڈز (نائٹرک ایسڈ میں تبدیل کرنے کے بعد نائٹریٹس میں تبدیلی ) امونیا (فارمیٹ ، بائی کار بونیٹ اور سلفیٹ ) سایانائیڈز اور یانا مائیڈز (کیلشیم سایا نامائیڈ اور نائٹرائیڈز ) مختلف پودوں کی جڑوں میں موجود بکٹیریا فضائی نائٹروجن کی تثبیت کر دیتے ہیں ایزو ٹو بکٹیریا ایک زمینی جرثومہ بھی نائٹروجن کی تثبیت کرتا ہے ۔ |
1032 | NITROGEN FIXER R Noun Report Error! | زمین کے مختلف جراثیموں میں سے کوئی جو نائٹروجنی تغیر میں مصروف ہے ۔ |
1033 | NITROGEN FIXING R Adjective Report Error! | نائٹروجنی تغیر لانے والا ۔ |
1034 | NITROGEN FIXING BACTERIA R Adverb Report Error! | مثبت ناأٹروجن جراثیم۔ |
1035 | NITROGEN FLUORIDES, NF3 (NITROGEN TRIFLUORIDE) R
Report Error! | نائٹروجن فلورائیڈز ، (نائٹروجن ٹرائی فلورائیڈانتہائی غیر عامل مادہ (پگھلے ہوئے امونیم ہائیڈروجن کلورائیڈ کی آب پاشیدگی ) سس اینڈ ٹرانس ڈائی فلورو ڈائی زائن (FN=NF ) اور F2N.NF2 بھی معروف فلورائیڈز ہیں ۔ |