Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | NITROSO/-NITROS R Combining Form Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی یک گرفتہ جماعت والا ۔ جس میں نائٹروجن کا ایک جزو اور آکسیجن کا ایک جوہر ہے |
1067 | NITROSOMETHYL UREA, NH2 CON(NO)CH3. R
Report Error! | نائٹروسومیتھائل یوریا ۔ بے رنگ ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۷۳ سینٹی گریڈ اسے NaNO2جمع میتھائل یوریا نائٹریٹ (محلول میں) تیار کیا جاتا ہے ۔ |
1068 | NITROSOSULPHURIC ACID NITR SULPHONIC ACID R
Report Error! | نائٹرو سو سلفیورک ایسڈ ، نائٹروسلفیورک ایسڈ ، نائٹروسوسائل سلفیورک ایسڈ NOHSO4 کے متبادل نام ہیں ۔ |
1069 | NITROSYL R Noun Report Error! | (کیمیا) نائٹروسِل ۔ |
1070 | nitrosyl chloride noci produced by reaction between the acid acts as the oxidant while the hydrochloric acid produces chloride ions to complex the resulting metal ion R Phrase Report Error! | ان و دھاتوں کی حل کرنے کے لیے چار حصے بلحاظ حجم مرتکز ہائیڈروکلورک ایسڈ اور ایک حصہ نائٹرک ایسڈ لیا جاتا ہے اس آمیزے کو مارالملولک یا آب سلطانی کہتے ہیں یہ سونے اور پلاٹینم کو حل کر لیتاہے ۔ |