Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | NICTITATING MEMBRANE R Adjective Report Error! | نکٹی ٹیٹنگ ممبرین ۔ چشمک زن جھلی ۔ جلد کی شفاف جھلی جو آنکھ کا تیسرا پپوٹا بنتی ہے ۔ آنکھ کھلنے پر یہ آنکھ کھلنے پر یہ آنکھ کے زیریں پپوٹے کے اندر رہتی ہے یا آنکھ کے بیرونی کونے میں رہتی ہے ۔ زیادہ تر پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں پائی جاتی ہے ۔ کچھ ممالیہ جانداروں ۔ شارکوں اور آبی چھپکلیوں میں بھی ہوتی ہے ۔ |
242 | NICTITATION R Latin Report Error! | چَشمَک زَنی ۔ آنکھ کا تَیزی سے بِلا اِرادَہ جھَپَکنا |
243 | NICTITATION R Noun Report Error! | آنکھ کی جھپک |
244 | NICTITATION R Noun Report Error! | غیرارادی طور پر تیزی سے آنکھ جھپکنا ۔ |
245 | NICTRIFY R Verb Report Error! | شورہ بنانا یا بننا ۔ |