Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | NITROUREA R
Report Error! | نائٹرو یوریا ۔ بے رنگ قلمی ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ158 سینٹی گریڈ یوریا نائٹریٹ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ میں 0 سینٹی گریڈ پر شامل کر کے حاصل کرتے ہیں اسے سیمی کارباز ائیڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1072 | NITROUS R Adjective Report Error! | شورے کا ، شورےکے مانند ، شورے سے مرکب ۔ |
1073 | NITROUS R Adjective Report Error! | نائٹروجن جیسا یا نائٹروجن آمیز ۔ نائٹروجنی ۔ خصوصاً سہ گرفتہ حالت میں ۔ |
1074 | NITROUS ACID R Noun Report Error! | ایک ہلکا ترشہ جو محلول یا گیس کی صورت میں ہوتا ہے ۔ |
1075 | nitrous acid (nitric(iii) acid) R Phrase Report Error! | نائٹرس ایسڈ ، شوروی تیزاب : ایک کمزور تیزاب ، صرف محلول میں حاصل ہوتا ہے ۔ آبی محلول تیزی سے شورے کا تیزاب اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں ۔ |