Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | NICKED R Verb Report Error! | چھوٹا کیا ۔ کاٹا ۔ |
127 | nickel
R Phrase Report Error! | نکل : ایک عنصر ایٹمی وزن 58.71 ، ایٹمی نمبر
28 ، چاندی ایسی سفید مقناطیسی دھات ، لوہے سے مشابہہ ،تباسی سے مدافعت کرتی ہے ۔ |
128 | NICKEL R Noun Report Error! | ایک قسم کی سخت سفید دھات ، امریکہ ، انگلستان اور فرانس کا سِکہ ۔ |
129 | NICKEL R Noun Report Error! | نِکل۔ نقلی چاندی۔ پانچ سینٹ کا امریکی سِکہ |
130 | NICKEL (11) HYDROXIDE OR NICKELOUS HYDROXIDE NI(OH)2. R
Report Error! | نکل ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ سبز رنگ کا رسوب جو نکلیوس سالٹ کے محلول کو کاسٹک سوڈا کے ساتھ ٹریٹ کرنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ رسوب وافر امونیا میں تحلیل کرنے پر نیلے رنگ کا محلول بناتا ہے جس میں مرکب آیونز ہوتے ہیں ۔ |