Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | NIHAS R Name Report Error! | نحاس: عادت ۔ خصلت ۔ طبیعت ۔ سرشت ۔ |
612 | NIHIL R Noun Report Error! | شیرف کی رپورٹ جو وہ خزانہٴعامرہ کو دیتا ہے کے اس لسٹ میں جن لوگوں کے نام ہیں ان کے پاس کوئی ایسا سامان نہیں جس پر ٹیکس لگایا جا سکے ۔ |
613 | NIHIL OBSTAT R Noun Report Error! | کلیسیائی منظوری اشاعت؛ کِسی کتاب یا تصنیف کا معائنہ کرنے کے بعد اور یہ دیکھ کر کہ اس میں دین یا اس کی اخلاقیات کے خلاف کچھ نہیں ہے، اس اشاعت کے لئے رومن کیتھولک کلِیسیا کی طرف سے سرکاری منظوری۔ |
614 | NIHILISM R Noun Report Error! | فنائیت؛ اِنکارِ کل؛ عدمیّت |
615 | nihilism R Phrase Report Error! | مذہبی عقائد کا انکار |