Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | NITROMANNITE R Noun Report Error! | ایک آتش گیر بلوری مادہ جو شیر خشت کو شورہ اور گندھک کے تیزابوں کے ساتھ ملا کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1057 | NITROMETER R Noun Report Error! | نائٹروجن پیما ۔ |
1058 | NITROMETHANE (CH3NO2) R
Report Error! | نائٹرومیتھین ۔ ایک بے رنگ چکنا مائع ۔ نقطہ ابال 100.8 سینٹی گریڈ نامیاتی تالیف میں محلل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1059 | NITROMURIATE R Noun Report Error! | نائٹروموریٹِک ایسڈ کے ساتھ کسی اساس کا مرکب ۔ |
1060 | NITROMURIATIC ACID R Noun Report Error! | شورے اور نمک کے تیزاب کا مرکب ۔ شاہی تیزاب ۔ |