Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | NICKEL BRASS R Noun Report Error! | تانبے ، جست اور قلیل مقدار میں نکل کا بھرت ۔ |
142 | NICKEL CADMIUM BATTERY R Noun Report Error! | نکل کیڈمیم بیٹری ۔ ایک ری چارج ایبل بیٹری جس میں الکلی الیکٹرولائٹ استعمال ہوتی ہے ۔ |
143 | nickel cadmium cell (nickel- cadmium battery) R Phrase Report Error! | نکل أ کیڈمیم سیل : عام استعمال ہونے والی بیٹری ۔ اس بیٹری کو چارج کیا جاسکتا ہے ۔ |
144 | NICKEL CARBONYAL [NI(CO4] R
Report Error! | نکل کاربوئل ۔ بے رنگ سیال ، کاربن مونوآکسائیڈ کو باریک پسے ہوئے نکل سے تقریباً ۶۰سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر گزارنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے عمل انگیز کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
145 | NICKEL DIOXIDE R
Report Error! | نکل ڈائی آکسائیڈ ۔ |