Sr. | English Words | Urdu Words |
606 | NIHAL R Name Report Error! | نہال ۔ مسرور خوش پُرمسرت خوبصورت درخت کامیاب ۔ |
607 | NIHAL R Name Report Error! | نہال: خوبصورت ۔ حسین ۔ خوشحال ۔ |
608 | NIHAL CHAND LAHORI R Noun, Name, Literary, Historical Report Error! | نہال چند لاہوری کے اجداد کا تعلق دہلی سے تھا ۔ لاہور چلے گئے اس لئے لاہوری کہلائے۔ فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں ملاز م ہوئے ۔
نہال چند لاہور نے ”گل بکاولی“ کے قصے کو فارسی سے اردو میں ترجمہ کیا اور اس کانام ”مذہب عشق “رکھا۔ مترجم نے لفاظی کی جگہ سادگی اختیار کرکے قصے کودلچسپ اور عام فہم بنادیا |
609 | NIHALA R Name Report Error! | نہالہ ۔ خوبصورت درخت ۔ |
610 | NIHANI R Name Report Error! | نہانی ۔ پوشیدگی مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام نہامی جو آگرہ کی رہنے والی تھی ۔ |