Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | NILGAI R Adjective Report Error! | نیل گائے ۔ ہندوستان میں پائی جانے والی جنگلی گائے ۔ لمبے پتلے سینگ رکھتی ہے ۔ ہندوستانی بارہ سنگھا سم شگافتہ ۔ ممالیہ ۔ نر سلیٹی خاکستری اور مادہ سانولی ہوتی ہے ۔ |
652 | NILHITIC R Noun Report Error! | وہم کہ وہ یا اس کے جسم کا کوئی حصہ یا پوری دنیا ختم ہو رہی ہے |
653 | NILI R Name Report Error! | نیلی ۔ نیلے رنگ کی نیلی آنکھوں والی ۔ |
654 | NILL R Verb Report Error! | (قدیم) خلاف ہونا؛ نارضامند ہونا |
655 | NILL R Verb Report Error! | نہ چاہنا ، راضی نہ ہونا ۔ |