Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | NINEFOLD R Noun Report Error! | نو اشخاص پر مشتمل نگران ٹولی یا جماعت ۔ |
747 | NINEHOLES R Noun Report Error! | ایک کھیل جس میں کھلاڑی چھوٹے گیند کو زمین میں بنی ہوئی گچی یا سوراخ میں لڑھکانے کی کوشش کرتا ہے ۔ |
748 | NINEPIN R Noun Report Error! | نوکھونٹیوں سے کھیلا جانے والا اسکٹل کا کھیل ۔ |
749 | NINEPINS R Noun Report Error! | گیندوں کا ایک بڑا کھیل جو نو بڑے چوبی کھونٹوں سے کھیلا جاتا ہے ۔ |
750 | NINETEEN R Noun Report Error! | انیس ، انیس کا ہندسہ ، انیس عدد ۔ |