Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | nitride R Phrase Report Error! | نائٹرائڈ :نائٹروجن کے دوہرے مرکبات ۔ ایک ثنائی مرکب جس میں نائٹروجن بطور زیادہ برقی منفیت والے عنصر کے موجود ہوتی ہے ۔ |
967 | NITRIDING R
Report Error! | نائٹرائیڈنگ ۔ سٹیل کی سطح بنانے کا طریقہ جو NH3 کے ماحول میں سٹیل کوٹریٹ کرنے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
968 | NITRIDIZE R Verb Report Error! | نائٹروجن سے ملنا ۔ |
969 | NITRIFACTION R Noun Report Error! | نائٹر بننا ۔ |
970 | NITRIFEROUS R Adjective Report Error! | نائٹر رکھنے والا یا پیدا کرنے والا ۔ |