Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | NITRONIUM SALTS R
Report Error! | نٹرونیم نمکیات ۔ ایسے نمک جو NO2+ آیون رکھتے ہوں تیز تیزابوں اور مرتکز HNO2 یا NO2 اور تکسیدی عامل کے تعامل سے حاصل ہوتے ہیں ۔ |
1062 | NITROPARAFFINS, CN H2N+1NO2. R
Report Error! | نائٹرو پیرا فینز ۔ بے رنگ زہریلے سیال ، پانی میں خوب حل ہوجاتے ہیں ۔ AgNO3 کے ساتھ اکلائل ھیلائیڈ یا پروپین اورHNO3کے تعامل میں بخارات کے مرحلہ میں ۴۰۰ سینٹی گریڈ پر تیار ہوتے ہیں ۔ یہ لوئر پیرا فین ہوتی ہیں Sn اور HCL کے ساتھ تحفیف پر امائن بناتی ہیں ۔ لوئر پیرافین کو محلل اور محرک مادہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1063 | NITROPHYTE R Adjective Report Error! | نائٹرو فائٹ ۔ ایسے پودے جو اپنی نشوونما نائٹروجن سے لبریز مٹی میں ممکن بناتے ہیں ۔ |
1064 | NITROPRUSSIDE R Noun Report Error! | ایک قسم کا نمک جو فیروسائنائٹ اور شورے کے تیزاب کے امتزاج سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
1065 | NITROSAMINE R Noun Report Error! | سرطان زا مادّوں کے گروہ میں سے کوئی جِن میں کیمیائی گروپ موجود ہوتا ہے ۔ |