Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | NITROUS FUMES 4 R
Report Error! | نائٹرس دھواں ۔ NO اور N2 O4 کا مکسچر تکسید (آکسیڈیشن) کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
1077 | NITROUS GAS R Noun Report Error! | نائٹروجن کے آکسائیڈ کا آمیزہ ۔ |
1078 | NITROUS OXIDE R Noun Report Error! | نائٹرس آکسائیڈ ۔ ایک سُن کر دینے والی گیس ۔ |
1079 | nitrous oxide R Phrase Report Error! | خندہ آور گیس ، نائٹرس آکسائیڈ : ہنسانے والی گیس ۔ ایک بے رنگ گیس ۔ دندان سازی میں ہلکا ساسن کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
1080 | NITROUS OXIDE R Noun Report Error! | ہَنسانے والی گَیس ۔ دَندان سازی میں ہَلکا سا ٹُن کَرنے کے لیے اِستَعمال ہوتی ہے ۔ |