Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | NICKEL ALLOYS R
Report Error! | نکل بھرتیں ۔ یہ بھرتیں ہوا اور نمی کے اثرات سے محفوظ لیکن مہنگی ہوتی ہیں مثلاً مونل میٹل (کاپر ۳۰ فیصد نکل ۷۰ فیصد) کانسٹنٹان (کاپر ۵۵ فیصد نکل ۲۰ فیصد اور زنک ۲۵ فیصد ) پلیٹی نائیڈ (کاپر ۶۰ فیصد زنک ۲۴ فیصدنکل ۱۴ فیصد ، پانی ۲ فیصد ) این ور اور نائیلو وغیرہ ۔ |
137 | NICKEL AMMONIUM SULPHATE R
Report Error! | نکل امونیم سلفیٹ ۔ نیلگون سبز مرکب ، جو نکلاور امونیم سلفیٹ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے الیکٹروپلیٹنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
138 | nickel arsenide structure (nias structure) R Phrase Report Error! | نکل آرسینائیڈ ساخت : ایک انتہائی اہم قلمی ساخت ۔ |
139 | NICKEL ARSENIDE, NIAS R
Report Error! | نکل آرسینائپڈ ۔ یہ مرکب اہم قلمی مرکب سے مشابہہ ہے جس کا ڈھانچہ اہم قلمی ڈھانچے کی قسم کا ہوتا ہے یہ ڈاھانچہ شش پہلوﺅں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اور اس میں بہت سے عضر قلمیں بنتے ہیں ۔ |
140 | NICKEL BLOOM R Noun Report Error! | نکل کی آب دار آرسینیٹ جو رنگ میں سیب جیسا سبز ہوتا ہے اور بال جیسے بھنوروں یا زمینی انباروں میں پایا جاتا ہے ۔ |