Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | NINE DAYS' WONDER R
Report Error! | عارضی حيرَت اور دِلچَسپی کا واقِعہ جِس کا چَند روز چَرچا رَہے ۔ |
727 | NINE DAY`S WONDER R Noun Report Error! | مُختصر شہرت یا توجہ پانے والا شخص یا شے ۔ شُعلہ مُستعجل ۔ چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ۔ |
728 | NINE EYED EEL R Noun Report Error! | (حیوانیات) تمبو مچھلی ۔ مرینہ یا بام کی شکل کی مچھلی یا بامی مچھلی ۔ |
729 | NINE FOLD R Adverb Report Error! | نو گُنا ۔ |
730 | NINE KILLER R Noun Report Error! | جلاد پرندہ کو جو چھوٹی چڑیوں اور کیڑوں کو اپنی مڑی ہوئی چونچ سے کاٹ کر کھاتا ہے ۔ |