Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | NITIDITY R Noun Report Error! | چمک؛ روشنی |
932 | NITIDULIDAE R Adjective Report Error! | نیٹی ڈولیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ لمبوترے یا بیضوی حشرات ان کا پر پوشان مختصر ہوتا ہے ۔ چنانچہ پیٹ کے بند نظر آتے ہیں ۔ |
933 | NITINOL R Noun Report Error! | نِکل اور ٹائی ٹینیم کا بھرت ۔ مُرکَّب ۔ مجموعہ ۔ |
934 | NITO R Noun Report Error! | ایک قسم کا فرن جس کے تنوں سے فلپائن میں ہیٹ اور ٹوکریاں بنتی ہیں ۔ |
935 | NITR/- NITRO R Prefix Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی نائٹریٹ ۔ نائٹروجن ملی ہوا ۔ |