Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | NIGHTINGALE R Adjective Report Error! | نائٹ انگیل ۔ بلبل ۔ چھوٹا سرخی مائل بھورا خانہ بدوش پرندہ ۔ نر تولید کے موسم میں رات کو خوبصورت آواز میں گاتا ہے ۔ |
542 | NIGHTINGALE R
Report Error! | نائٹ انگيل ۔ بلبل ۔ |
543 | NIGHTINGALES SING R Adjective Report Error! | بلبلیں گاتی ہیں ۔ |
544 | NIGHTJAR R Noun Report Error! | شب بیدار پرندوں کے خاندان کا کرم خور پرندہ جِس کے پر بھورے اور خاکستری ہوتے ہیں اور رات کو ٹرّاتی ہوئی سی آواز نِکالتا ہے ۔ |
545 | NIGHTJAR R Adjective Report Error! | نائٹ جار ۔ پشہ خور ۔ رات کو نکلنے والا پرندہ ۔ تقریبا ۲۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا رنگ خاکستری بھورا یا کالا ہوتا ہے ۔ رات کو حشرات کا شکار کرتے ہوئے چہچہاتا ہے ۔ |