Sr. | English Words | Urdu Words |
216 | NICOTINE R Noun Report Error! | نکوٹین ، تمباکوں کا زہر ۔ |
217 | NICOTINE R
Report Error! | تمباکو کا زہر ۔ |
218 | NICOTINE R Noun Report Error! | نکوٹین ۔ تمباکو کا زہر ۔ |
219 | NICOTINE (C10H14N2). R
Report Error! | نکوٹین ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال نقطہ ابال 519.2 کیلوین ( 730 ایم ایم پریشر ) پانی میں حل پذیر ہے ۔ خالص نکوٹین کی بونا خوشگوار لیکن تمباکو جیسی نہیں ہوتی ۔ |
220 | NICOTINE, -(1-METHYL-2-PYRROLIDYL) PRYRIDINE B.P 26C. R
Report Error! | نکوٹین ۔ میتھائل ۔ پائیرولائیڈل پائیریڈین ) ایک تیز اساس ۔ لیبارٹری لیکویڈ پائیر یڈین جسی بو دیتی ہے ۔ ۶۰ درجہ کم اور ۲۱۰ درجہ حرارت سے زیادہ پر پانی میں آمیزش پذیر ہے ۔ الکوحل اور ایتھر میں حل پذیر ہے تمباکو کے پودوں میں سٹرک اور میلک ایسڈ کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ ایک الکلائیڈ ہے جسے کیڑے مار مادہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ ابال ۲۶ سینٹی گریڈ ہے ۔ |