Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | NILE R Noun, Adjective Report Error! | نیل ۔ بحیرہ روم میں گرنے والا افریقی دریا ۔ مدّھم سبزی مائل نیلا یا سبز رنگ ۔ |
647 | NILE R
Report Error! | بحیرہ روم میں گرنے والا افریقی دریا ۔ |
648 | NILE GREEN, NILE R Noun Report Error! | پِیلا سبز رنگ؛ زردی مائل سبز |
649 | NILE RIVER R Noun, Name, Geology Report Error! | دریائے نیل دنیا کا سب سے طویل دریا افریقہ میں واقع ہے۔ یہ دو دریاؤں نیل ابیض اور نیل ازرق سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ آخر الذکر ہی دریائے نیل کے بیشتر پانی اور زرخیز زمینوں کا سبب ہے لیکن طویل اول الذکر دریا ہے۔ نیل ابیض وسطی افریقہ میں عظیم جھیلوں کے علاقے میں جنوبی روانڈا سے نکلتا ہے |
650 | NILGAI R Noun Report Error! | نیل گاۓ ۔ چھوٹے سینگوں والا ہرن کی نسل کا ہندوستانی چوپایہ ۔ |