Sr. | English/Urdu Idioms |
5251 | POLISH OFF Report Error! |
چھٹکار ا حاصل کرنا ۔ |
5252 | POLL BOX Report Error! |
ایک پر بہت زیادہ ٹیکس ۔ |
5253 | POOR AND LIBERAL, RICH AND COVETOUS Report Error! |
غریب عموماً فیاض طبع ہوتا ہے اور امیر حریص ہوتے ہیں ۔ |
5254 | POOR FOLKS SEEK MEAT FOR THEIR STOMACHS, RICH FLOCKS, STOMACHS FOR THEIR MEAT Report Error! |
غریب کو بھوک لگے تو اس کے پاس کھانے کو نہیں امیر کے پاس کھانے کو ہے تو اُسے بھوک کا رونا ہے ۔ |
5255 | POOR HAND Report Error! |
غیر ماہر شخص ۔ |