Sr. | English/Urdu Idioms |
2516 | HE IS NOT A MASON WHO REFUSES A STONE Report Error! |
جو کاریگر ہر طرح کے مصالحہ سے کام نہ کر سکے وہ کاریگر ہی کیا ؟ |
2517 | HE IS NOT CHEATED WHO KNOWS THAT HE IS BEING CHEATED Report Error! |
جو مکار کو پہچان لے اس پر مکاری نہیں چل سکتی ۔ |
2518 | HE IS NOT FORCE THAT DRAWS HIS CHAIN Report Error! |
جو پابند ہے وہ آزاد کہاں ؟ |
2519 | HE IS NOT GOOD HIMSELF WHO SPEAKS WELL OF EVERYBODY ALIKE Report Error! |
جو سب اچھے بروں کی تعریف کرے وہ خود اچھا نہیں ہو سکتا ۔ |
2520 | HE IS NOT LOST WHO COMES AT LAST Report Error! |
صبح کا بھولا شام کو گھر لوٹ آئے تو اسے بھولا مت کہئے ۔ |