Sr. | English/Urdu Idioms |
4126 | MEN HATE THOSE THEY HAVE HURT Report Error! |
انسان جس کو نقصان پہنچاتا ہے اسی سے نفرت کرتا ہے ۔ |
4127 | MEN MAKE HOUSES, WOMEN MAKE HOMES Report Error! |
مرد مکان بناتا ہے ، لیکن گھر بسانا عورت کا ہی کام ہے ۔ |
4128 | MEN OF BUSINESS MUST NOT BREAK THEIR WORDS TWICE Report Error! |
کاروباری آدمیوں کو اپنی ساکھ کا خیال رکھنا چاہیئے ۔ |
4129 | MEN OF LIGHT AND LEADING Report Error! |
بہت زیادہ اثر ۔ |
4130 | MEN RATTLE THEIR CHAINS TO SHOW THAT THEY ARE FREE Report Error! |
جو شخص اس بات کے اظہار میں کہ وہ آزاد ہیں خاص کوشش کرے اُن کو غلام سمجھنا چاہیئے ۔ |